محترم اپ نے ھری پور مین قومیت
محترم قومون کے بارے جو بات لکھی ھے اس مین بہت اہم قوم سلیمانخیل سلیمانی کے بارے مین نہین لکھا اپ کو لکھنا چاھیے تھا یہ قوم پھٹان یہاں کی سب سے پرانی بسنیق ھے سب سے پھٹان قبیلے مین یہ لوگ یہاں اکر اباد ھوئے بھاروکوٹ تھپلہ اس قام کا مسکن تھا اور اج بھی اکثریت سے اس علاقہ مین اباد ہین اس کے بارے مہن بھی اپکو لکھنا چاھیے تھا
1
vote
Farooqkhan sulemankhel
shared this idea
-
Farooqkhan sulemankhel commented
سلیمانخیل خیل ایک خلجی غلزئی قبیلے کی شاخ ھے جو اپنے لیے سلیمانی بھی لکھتے ھزارہ میں کافی تعداد میں موجود ھے اج بھی وہ 1872 کے بندبست کے مطابق بہت سے گاوں مین ملکان حقوق کے ساتھ اباد ھے